رکشہ سوار خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہوررکشا میں سوار خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں رکشا سوار خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موٹرسائیکل پر رکشا سوار خواتین کا پیچھا کررہا تھا۔ ملزم کو خواتین کو غیراخلاقی اشارے اور نازیبا جملے کسنے پر گرفتار کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close