کراچی ،کیمیکل فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 13 مزدور جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی ،کیمیکل فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 13 مزدور جاں بحق ہو گئے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری میں پھیل گئی۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچیں جس کے باعث آگ پھیل گئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close