اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان کی مقامی شوریٰ کے اجلاس کے انعقاد کی اطلاعات موصول ہوئی، مذکورہ اجلاس میں افغانستان میں تیزی کے ساتھ بدلتی صورت حال پر بات چیت کی گئی اور طالبان کی کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیاتاہم افغان طالبان نے پشاور شوریٰ کے اجلاس کی تصدیق یا تردید نہیں کی
رنجیت سنگھ واقعہ پر وزیراعظم کا آئی جی پنجاب سے رابطہ ، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ٹک ٹاک سے بدتمیزی اور رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر آئی جی پنجاب سے رابطہ کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ۔ وزیراعظم نے کہا کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں