پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر 19 اگست کو بند رہیں گے

لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر مورخہ 19 اگست 2021 (10 محرم الحرام ) کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close