اب کسی کوکوئی پریشانی نہیں، طالبان نے عام شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا شروع کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کی فتح کے بعد طالبان نے شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق طالبان نے کابل کے شہریوں سے اسلحہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔ طالبان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پہلے شہریوں کو اپنے ذاتی تحفظ کیلئے اسلحے کی ضرورت تھی لیکن اب کابل میں طالبان کی حکومت آچکی ہے اس لیے شہریوں کو ذاتی تحفظ کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کی حفاظت کی ذمہ داری امارت اسلامیہ کی ہے۔..اب کسی کوکوئی پریشانی نہیں، طالبان نے عام شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا شروع کر دیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close