آج دن 12 بجکر 21 منٹ پر 5.8 شدت کا زلزلہ

بیجنگ(شِنہوا) چین کے شمال مغربی صوبہ چھنگ ہائی میں گولوگ تبتی خوداختیار پریفیکچر کی مادو کاؤنٹی کو جمعہ کے روزدن 12 بجکر21 منٹ پر 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے نے ہلاکررکھ دیا ہے چین کے زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز 34.58 ڈگری شمال عرض بلد اور 97.54 ڈگری مشرق طول بلد تھا جبکہ زلزلہ کی گہرائی 8 کلومیٹر زیر زمین تھی ۔۔۔۔

فغانستان میں سیکیورٹی صورتحال،پاکستان نے سفارتی عملے میں کمی کر دی، ویزے کا طریق کار بھی تبدیل

کابل(آئی این پی ) پاکستان نے افعانستان میں خراب سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر قونصل جنرل کے اسٹاف میں کمی کردی ہ۔افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ قونصل خانہ بند نہیں کیا، اس بارے میں خبریں درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ کے پیش نظر ویزا آپریشن اِن پرسن بند کردیا گیا اور صرف آن لائن درخواست پر ویزہ جاری کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے پیش نظر سٹاف کی تعداد میں کمی کی ہے. تاہم پاکستان کا سفارتخانہ اور قونصل جنرل معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close