پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی

کراچی(آن لائن)کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس 47400پوائنٹس سے کم ہو کر47100پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 67ارب روپے ڈوب گئے جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب روپے سے گھٹ کر82کھرب روپے پر آ گیا ۔ کاروباری مندی کی وجہ سے78.89فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو کاروبار کے ابتدائی سیشن
میں محدود پیمانے پر تیزی رہی جس کی وجہ سے انڈیکس 47625پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا تھا تاہم فروخت کے دبائو کیساتھ سرمائے کے انخلاء کی وجہ سے انڈیکس کی الٹی گنتی شروع ہو گئی اور انڈیکس 47400،47300اور47200پوائنٹس کی3بالائی حد گنو ابیٹھا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںپیر کو کاروبار کے اختتا م پر کے ایس ای100انڈیکس میں 366.33پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 47489.95پوائنٹس سے کم ہو کر 47123.62پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 151.31پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس 18965.35پوائنٹس سے کم ہو کر 18814.04پوائنٹس ہو گیا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 32543.99پوائنٹس سے گھٹ کر 32280.47پوائنٹس پر آگیا ۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 67ارب53کروڑ40لاکھ2ہزار950روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب40ارب 85کروڑ35لاکھ 98ہزار247روپے سے گھٹ کر 82کھرب73ارب 31کروڑ95لاکھ 95ہزار 297روپے ہو گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو 11ارب روپے مالیت کے 33کروڑ72لاکھ 98ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ گذشتہ جمعہ کو 13ارب روپے مالیت کے 49کروڑ97لاکھ 34ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز مجموعی طور پر 469کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 73کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،372میں کمی اور 24کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاط سے ورلڈ کال ٹیلی کام 4کروڑ22لاکھمیں محدود پیمانے پر تیزی رہی جس کی وجہ سے انڈیکس 47625پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا تھا تاہم فروخت کے دبائو کیساتھ سرمائے کے انخلاء کی وجہ سے انڈیکس کی الٹی گنتی شروع ہو گئی اور انڈیکس 47400،47300اور47200پوائنٹس کی3بالائی حد گنو ابیٹھا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںپیر کو کاروبار کے اختتا م پر کے ایس ای100انڈیکس میں 366.33پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 47489.95پوائنٹس سے کم ہو کر 47123.62پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 151.31پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس 18965.35پوائنٹس سے کم ہو کر 18814.04پوائنٹس ہو گیا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 32543.99پوائنٹس سے گھٹ کر 32280.47پوائنٹس پر آگیا ۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 67ارب53کروڑ40لاکھ2ہزار950روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب40ارب 85کروڑ35لاکھ 98ہزار247روپے سے گھٹ کر 82کھرب73ارب 31کروڑ95لاکھ 95ہزار 297روپے ہو گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو 11ارب روپے مالیت کے 33کروڑ72لاکھ 98ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ گذشتہ جمعہ کو 13ارب روپے مالیت کے 49کروڑ97لاکھ 34ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز مجموعی طور پر 469کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 73کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،372میں کمی اور 24کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاط سے ورلڈ کال ٹیلی کام 4کروڑ22لاکھ ،فوجی فوڈز لمیٹڈ 1کروڑ74لاکھ ،غنی گوبل 1کروڑ73لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 1کروڑ55لاکھ اور ٹیلی کارڈ لمیٹڈ 1کروڑ36لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے وائتھ پاک لمیٹڈ کے حصص کی قیمت میں 47.19روپے کا اضافہ ہوا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر 2004.57روپے ہو گئی اسی طرح 45.00روپے کے اضافے سے نیلسے پاکستان کے حصص کی قیمت 6000.00روپے پر جا پہنچی تاہم کوگیٹ پامولیو کا بھائو 100.00روپے گھٹ گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت2800.00روپے ہو گئی اسی طرح 22.99روپے کی کمی سے واہ نوبل کے حصص کی قیمت 285.01روپے پر آ گئی ۔##/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close