اسلام آباد (آئی این پی) چینی سائینوفام ویکسین کی 7لاکھ 92 ہزار ڈوزز پر مشتمل نئی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی جبکہ آئندہ 36گھنٹے میں مزیددو کھیپ آئیں گی ،سائنوفارم کی آئندہ آنے والی کھیپ میں 12 لاکھ 8 ہزار ڈوز شامل ہوں گی،پاکستان میں لائی گئی ویکسین کی کھیپ فیڈرل آئی پی آئی کے مرکزی ویئر ہاوس منتقل کر دی گئی ہے، سائینوفام ویکسین صوبوں کو حسب ضرورت فراہم کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں