نور مقدم کیس میں پیشرفت، ایک اور بڑی گرفتاری کرلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )نور مقدم کیس میں پیشرفت، ایک اور بڑی گرفتاری کرلی گئی.. نور مقدم قتل کیس میں پولیس نے تھراپی ورکس کے ملازم کو گرفتار کر لیاہے ۔ پولیس ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے تھراپی ورکس کے ملازم کو زخمی کیا گیا تھا ، تھراپی ورکس کا گرفتار ملازم ملزم ظاہر جعفر کے گھر سب سے پہلے ساتھیوں کے ساتھ پہنچاتھا ، تھراپی ورکس کے مالک اور دیگر پانچ ملازمین کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close