ڈالرکو بریک لگ گئی، دو دنوں میں امریکی کرنسی کتنی سستی ہوگئی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں25پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 163روپے 22پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔خیا ل رہے کہ دوروز کے دوران ڈالر 67پیسے سستا ہواہے۔ ڈالرکو بریک لگ گئی، دو دنوں میں امریکی کرنسی کتنی سستی ہوگئی؟ بڑی خبر آگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close