چوہدری مراد علی کو قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا پبلک ریلیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر مرکزی سیکرٹریٹ مظفرآباد کے انچارج اور تحصیل مظفرآباد کے جنرل سیکرٹری چودھری مراد علی کو قائد حزبِ اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چودھری لطیف اکبر کے ہمراہ پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے تمام ممبران اسمبلی نے ان کی تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انھیں ویلکم کیا ہے۔ چوہدری مراد علی کو قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا پبلک ریلیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close