آن لائن کاروبار کرنے والے پاکستانی بھی ایف بی آر کے شکنجے میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ بات ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے میں کہی گئی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق آن لائن کاروبار کے مالکان تمام اشیاء کی خریداری پر 2 فیصد ٹیکس ادا کریں گے۔ایف بی آر کے جاری کیے گئے۔نوٹیفیکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیکس فائلرز پر 2 فیصد اضافی ٹیکس لاگو نہیں ہو گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں