اداکارہ میرا نے شوبز سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا، کس جماعت میں شمولیت کاباقاعدہ اعلان کر نے والی ہیں؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہیں۔ کستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close