5 ہزار ایکڑ پر مرچوں کی کاشت کا پراجیکٹ، عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مرچ کی100ایکڑ پر کامیاب پائلٹ منصوبے کے کامیاب نتائج کے بعدمرچوں کاشتکاری کا اگلا مرحلہ آنے والی بوائی کے ساتھ لانچ کے لئے تیار ہوجائے گا، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے لکھا کہ مرچوں کی کاشت کا پروجیکٹ مختلف علاقوں میں 5000ایکڑ تک پھیلایا جا سکتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close