اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر ان کی اپنی طرف سے شیئر کی گئی ایک تصویر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بچپن میں ایک کزن کی شادی پر شہ بالا بن کر کھڑے ہیں۔ اپنے نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اس تصویر میں لکھا کہ یہ میرے کزن کی شادی کی تقریب ہے جس میں میری عمر 7 برس تھی۔ تصویر میں عمران خان کے ساتھ ان کے ماموں احمد رضا خان بھی موجود ہیں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں