بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ،40 ہزار فٹ کی بلندی پر ونڈ سکرین میں دراڑیں پڑ گئیں

ملتان (پی این آئی) بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ،40 ہزار فٹ کی بلندی پر ونڈ سکرین میں دراڑیں پڑ گئیں۔۔ ‏کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جہاز کی فنی خرابی کے باعث ملتان میں ہنگامی لینڈنگ۔ ‏کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے 40 ہزار فٹ کی بلندی پر بلاول بھٹو کے جہاز کی ونڈ سکرین میں دراڑیں پڑ گئیں. جس کہ وجہ سے جہاز کی ملتان میں ہنگامی مگر خیریت سے لینڈنگ ہوئی۔ سعید غنی اور ناصر شاہ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری بذریعہ روڈ اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close