بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ائر لائن پی آئی اے نے بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی انتظامات کرلئے ہیں، فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہو گا۔ ہوابازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے نے بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی انتظامات کرلئے، فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہو گا اووربکنگ کرنیوالی ایئر لائنز کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پی آئی اے خصوصی طور پر 18 پروازیں چلائے گا ، فلائٹ آپریشن کے ذریعے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی ممکن ہو گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں