کل چھٹی ہو گی، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جولائی بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین دین نہیں ہوگا تاہم بینکوں کے ملازمین کو چھٹی نہیں ہوگی۔ بینکوں کا عملہ گزشتہ مالی سال کے حسابات کی جانچ پڑتال کے لیے معمول کے مطابق کام کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جولائی بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین دین نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close