چیئرمین سینیٹ نے رواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایوان بالا کے رواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے آغازپر چیئرمین سینیٹ نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر ثناجمالی، سینیٹر شیری رحمن اور سینیٹر دوست جمالی شامل ہیں،جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close