چکن پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟

لاہور(پی این آئی ) مرغی کے گوشت میں آج سات روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سات روپے کے اضافے کے بعد فی کلو گوشت کی قیمت 262 روپے ہو گئی ہے۔گزشتہ چند روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت مسلسل کمی بھی ہوئی اور مرغی کا گوشت425 روپے سے 255 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔ تاہم آج پھر گوشت کی قیمت میں 7 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گوشت کی فی کلو قیمت 262 روپے ہو گئی ہے۔ مرغی کے گوشت میں آج سات روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سات روپے کے اضافے کے بعد فی کلو گوشت کی قیمت 262 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں