ڈالر کی اونچی اڑان، امریکی کرنسی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید مضبوط ہوگیا جبکہ روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد تجارت وصنعت کے ساتھ درآمدی سرگرمیاں بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھکر 155.78روپے پر بند ہوا اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 30پیسے بڑھکر 155.80روپے پر بند ہوا۔ ڈالر مزید مضبوط ہوگیا جبکہ روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد تجارت وصنعت کے ساتھ درآمدی سرگرمیاں بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close