وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر الیکشن پر اہم اجلاس

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات اور ملکی صورت حال ہر اہم اجلاس آج وزیر اعظم سکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس چھ پارٹی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں چیف ارگنائیزر تحریک انصاف سینٹر سیف اللہ نیازی ،مرکزی سکریٹری عامر محمود کیانی وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور ،گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان پالیمانی بورڈ کے سربراہ ارشد داد خان شامل تھے اس اجلاس میں آزاد کشمیر کے انتخابات اور ملکی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close