خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے امتحانات کا آغاز کب ہو گا؟ شیڈول جاری

پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب مضامین ہوں گے جب کہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں پریکٹیکل نہیں ہوں گے۔شہرام ترکئی نے بتایا کہ طلبہ کوبہت جلدڈیٹ شیٹ فراہم کردی جائیگی، امتحانات کی تیاری کیلئے کل سے اسکول کھولے جارہے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close