اسد طور کیخلاف ملکی ایجنسی ایکشن میں آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے صحافی اسد طور کو 4 جون کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد طور کے خلاف راولپنڈی کے شہری فیاض محمود راجہ نے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسد طور جان بوجھ ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسد طور کو ایف آئی اے کی جانب سے چار جون کو دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ پیش نہ ہونے کی صورت میں اسد طور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔ فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے صحافی اسد طور کو 4 جون کو طلب کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close