وفاقی حکومت نے پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔ کچھ عرصہ قبل حکومت نے 25 ہزار روپے پرائز بانڈ عارضی طور پر بند کردیئے تھے جبکہ 9 دسمبر سے فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔حکومت نے عوام کو پہلے 31 مئی تک پرائز بانڈ کیش یا تبدیل کرانے آخری مہلت دی تھی۔ وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close