مختلف قبائل کی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، بلاول کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

بیلا (آن لائن)مختلف قبائل کی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریف پالاری کی قیادت پر اعتماد کا جمعرات کے روز گلیکسی ٹان حب میں ایک شمولیتی پروگرام میں ذولقرنین خان عارف خان بنیری شفیق الرحمان عرفان خان محمد خلیل محسن بلوچ قاسم مری محمد حسن عبدالوہاب خان مردانی احمد خان شنگلائی احتشام خان بنیری فاروق خان سواتی ندیم خان مردانی نائیک خان بنیری عادل خان بنیری عثمان بنیری عمر فاروق سواتی وحید الرحمان بنیری عابد خان عبدالرحمن بنیری صادق بنیری مجید بنیری عمران بنیری غلام عباس محمد حسنی عبدالغفار لاشاری محمد پناہ رند احمد خان اور دیگر بڑی تعداد میں پاکسان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی لسبیلہ کے ضلعی صدر شریف پالاری اور تحصیل حب کے جنرل سیکرٹری محمد اسحاق زہری نے نئے شامل ہونے ساتھیوں کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ بہت جلد حب ایک اور کارنر مٹینگ اور شمولیتی پروگرام کی تیاریاں ہو رہی ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close