حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزار روپے کا اضافہ کردیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواحکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد تنخواہ 17 ہزار سے بڑھ کر21 ہزار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نیڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دے دی ، وزیراعلی کیپی نے تنخواہ میں اضافے کی منظوری دی۔ منظوری کے بعد ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے تک کا اضافہ کیا گیا اور تنخواہ 17ہزار سے بڑھا کر21ہزارکردی گئی ہے۔خیبرپختونخواحکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد تنخواہ 17 ہزار سے بڑھ کر21 ہزار ہوگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close