19 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن اگلے 24 گھنٹےمیں شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات ونیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ‏19 سال سے زائد افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ19 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن آج (جمعرات ) سے شروع ہوگی، یہ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا۔۔۔۔۔

نیب کی کارکردگی کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان نے لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 2018 سے 2020 کے دوران نیب نے 484 بلین روپے کی ریکوری کی، 1999 سے 2017 کے دوران نیب صرف 290 بلین روپے کی ریکوری کرسکا، موجودہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی نہیں کرتی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close