دسویں جماعت تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

سوات (آن لائن)کرونا میں کمی کے بعد حکومتی اعلان اور ایس او پیز کے تحت دسویں جماعت تک سوا ت کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وباء میں کمی کے بعد صوبہ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح دسویں جماعت تک سوات کے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیںجس کے بعد طلباء اور اساتذہ سکول آئے تاہم پہلی دن طلباء کی تعداد سرکاری ونجی دونوں تعلیمی اداروںمیںانتہائی کم رہی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close