متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

دبئی(پی این آئی)گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔خیال رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال ایک ساتھ 13 مئی کو عیدالفطر منائی گئی تھی۔ کیا تینوں ممالک میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی ایک ہی دن ہوسکتی ہے؟ اس حوالے سے ابھی تک واضح طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔خیال رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال ایک ساتھ 13 مئی کو عیدالفطر منائی گئی تھی۔ کیا تینوں ممالک میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی ایک ہی دن ہوسکتی ہے؟ اس حوالے سے ابھی تک واضح طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close