وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، جہانگیر ترین کا کیس سننے والے جج کیساتھ کیا ہوا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے مبینہ منی لانڈرنگ کا کیس سننے والے بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ امیر محمد خان کو لاہور سے حافظ آباد ٹرانسفر کیا گیاہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب میں 19 سیشن ججز اور 22 سول ججز کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے مبینہ منی لانڈرنگ کا کیس سننے والے بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ امیر محمد خان کو لاہور سے حافظ آباد ٹرانسفر کیا گیاہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب میں 19 سیشن ججز اور 22 سول ججز کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close