پورا گائوں متفقہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگیا

اٹھمقام (آئی این پی نیلم لوئر حلقہ جگراں مٹوکنڈل سے پورا گاوں متفقہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق وزیر تعلیم میاں عبدالوحید ،کی قیادت مکمل اعتماد کا اظہار سابق وزیر ،میاں عبدالوحید اور نزیر دانش نے نئے شامل ہونے والوں کو ہار پہنا کر پارٹی میں خوش آمید کہا ،اس موقع پر نئے شامل ہونے والوں کے عزاز میں منعقدہ شمولتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر تعلیم میاں عبدالوحید نے کہا نیلم کے لوگوں نے اپنا حق ادا کر دیا الیکشن سے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا میں آج عید کے موقع پر آکے خوشخبری دے رہا ہم وادی نیلم کے دونوں حلقوں سے الیکشن جیت چکے نوسیری سے لے کر تاو بٹ تک لوگوں نے جوق در جوق پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر کے واضع کر دیا کے اب کی بار کسی جھوٹے نوسرباز کو نیلم کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے ،وادی نیلم میں پی ٹی آئی نامی جماعت کا کوئی وجود نہیں نیلم کے لوگوں نے غریب دشمن جماعت کو اس خوبصورت وادی کا روخ ہی نہیں کرنے دیا آپ لوگوں نے جس خلوص سے نوازا ہے میں بھی آج ایک آ پ وعدہ کرتاگزشتہ پانچ سالوں میں نیلم کے لوگوں کے جو حقوق پر ڈاکہ ڈالہ اس کا احساب میں خود لوں گا اور آپ کے حقوق کے کی دلیز پر پہچاوں گا ،ملک پاکستان میں مہنگائی نے کمر توڑ دی پاکستان میں حکمران جماعت کا نیلم ویلی میں کوئی وجود نہیں نیلم کے لوگوں نے اس غرین دشمن جماعت کو نیلم کا روخ ہی نہیں کرنے دیا ،تندیلی والے جو نعرے لگاتے تھے اب اس پر عمل کیوں نہیں کرتے انکے ہاتھ کس نے باند لیے ہیں عمران خان نے پورے پاکستان کی اعوام کے ساتھ جھوٹ کیا جس کی سازا یہ آج خود بگھت رہے ہیں کبھی کہتے ہمارے پاس تجربہ نیں اور کبھی کہتے ہمارے پاس ٹیم نہیں اصل میں یہ سب نکمے ہیں انکے پاس نہ کوئی اس ملک کو چلانے کی سوچ نہ کوئی ویژن تھا ،کشمیر ایشو پر انہوں نے خاموشی اختیار کت لی ،مسلہ کشمیر پر پاکستان کی حکومت اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگی حکومت دونوں مجرم ہیں اس لیگی حکومت نے کشمیر کے معاملہ پر کہیں سنجدگی نہیں دیکھائی صرف بیانات کی حد تک رہے ،فاروق حیدر نے وزیرعظم بنتے ہی نعرے تو بڑے لگائے تھے مگر عمل کیسی ایک پر بھی نہیں کیا ،آمدہ الیکشن میں تعلیم دشمن حکومت سے یہ اعوام احساب لے گی انکو بتانا ہو گا تعلیمی پیکج ختم کر کے اس عوام کے ساتھ کون سا انتقام لیا ،بلائی نیلم میں بچیوں کا جو مستقبل تباہ ہوا اس کا حساب دینا ہو گا ہم نے جو تعلیم ی اداریء دیئے تھے انہوں نے ختم کر کے اپنی عیاشیاں بڑائی ہم نے نیلم میں ان جگوں پر تعلیمی ادارے اپگریڈ کیئے تھے جہا ںموسم سرما میں دور دراز بچیاں سکول نہیں پہنچ سکتی تھے مگر اس حکومت نے سب سے پہلء وہ ادارے ختم کیئے ،پوری ریاست میں سب سے پہلے انہوں نے ادارے ختم کیئے ،پہلے انہوں نے وزراء کے تنخویں دوگنا کی پھر وزراء کی تعداد ڈبل کر دی ،اعوام متحد د رہے الیکشن جیت کر ایک اعوامی حکومت قائم کریں گے جو تعمیر ترقی کا سفر شروع ہوا تھا اس دوبارہ بھال کریں گے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں