دورہ سعودی عرب میں معروف سعودی تاجر کی جانب سے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ ،اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات جدہ میں اپنے قریبی دوست اور سعودی عرب کے معروف بزنس مین خالد الجفالی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔وزیر اعظم کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی اور عشائیے میں سعودی تاجروں اور اعلی حکومتی اہل کاروں نے شرکت کی۔وزیر اعظم کا استقبال خالد جفالی اور پاکستانی تاجر عمران چوہدری نے کیا۔ تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، عمران اسماعیل، علیم خان سمیت دیگر حکومتی شخصیات شریک ہوئیں۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close