اگلے چند گھنٹوں میں کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے؟ پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گرج چمک کے طوفان اس وقت راولپنڈی،اسلام آباد، خوشاب اور چکوال کے علاقوں کے شمال مغرب میں موجود ہیں، اگلے 1 گھنٹے تک ان علاقوں کے مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کے امکانات ہیں۔لاہورشہر میں کچھ دیر قبل ہونے والی طوفانی بارش۔ لاہور پی بی او پر 11 ملی میٹر جبکہ ائیرپورٹ پر 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ کم سے کم درجہ حرارت پی بی او پر 21.6 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ائیرپورٹ پر 22.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ گرج چمک کے طوفان اس وقت راولپنڈی،اسلام آباد، خوشاب اور چکوال کے علاقوں کے شمال مغرب میں موجود ہیں، اگلے 1 گھنٹے تک ان علاقوں کے مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کے امکانات ہیں۔لاہورشہر میں کچھ دیر قبل ہونے والی طوفانی بارش۔ لاہور پی بی او پر 11 ملی میٹر جبکہ ائیرپورٹ پر 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ کم سے کم درجہ حرارت پی بی او پر 21.6 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ائیرپورٹ پر 22.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close