عمران خان کا ٹاؤٹ اور کمیشن خور کا خطاب کس کو مل گیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرفواد چوہدری اور مشیر احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پوچھا تھا عمران صاحب نے شہزاد اکبر کے ذریعے ایف آئی اے کو یرغمال بنا رکھا ہے اور جواب میں کارروائی کے لئے خط آیا ہے؟ یہ خط عمران صاحب کے ٹائوٹ شہزاد اکبر نے لکھا ہے ایف آئی اے خط نہ لکھے، کاروائی کرے ایف آئی اے میڈیا پر بیان نہ دے، ایف آئی اے کے دفتر پہ دھاوے اور حملے کے ثبوت دے اصل مسئلہ اس پریس ٹاک کا ہے جو میں نے ایف آئی اے کے دفتر کے باہر کی ،میڈیا سے میں نے جو گفتگو کی وہ عمران صاحب کے ٹائوٹ اور کمشن خور شہزاد اکبر کو پسند نہیں آئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close