رواں سال غیر ملکیوں کوفریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ سعودی حکام نے وضاحت کردی

ریاض (پی این آئی) ترجمان سعودی وزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سے متعلق ابھی تک کوئی سرکاری ہدایات جاری نہیں کی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سعودی وزارت حج نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی ادائیگی کا خواہاں ہے مگر اولین ترجیح حجاج کرام کی حفاظت ہے ،گزشتہ برس کورونا کے باعث مختلف ممالک سے محدود تعداد میں افراد نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔رجمان سعودی وزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سے متعلق ابھی تک کوئی سرکاری ہدایات جاری نہیں کی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سعودی وزارت حج نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی ادائیگی کا خواہاں ہے مگر اولین ترجیح حجاج کرام کی حفاظت ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close