آپ کو علم ہے کہ سبز مرچ کس بڑی بیماری کو ختم کرتی ہے؟ جان کر آپ اسے آج سے کھانا شروع کر دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے، سٹی یونیورسٹی آف ہانک کانگ کے ماہرین کی جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ناپختہ حالت میں اتاری جانے والی سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچاؤ، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے۔ سبز مرچ میں وٹامن سی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کے باقائدہ استعمالسے بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو،معدہ کی درستگی، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق سبز مرچ ہماری جلد کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس کے باعث ہماری جلد ترو تازہ رہتی ہے اور اس کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا ، سبز مرچ میں پایا جانے والا وٹامن اے بینائی کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ علاہ ازیں سبز مرچ میں وٹامن بی سکس، کاپر، پوٹاشیم، فولاد، کاربوہائیدریٹ اور پروٹین بھی پائی جاتی ہے جو ہماری صحت کی ضمانت ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close