40 سے 49 سال کے شہریوں کی ویکسی نیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (اے پی پی) 40سے 49سال کے افراد کی ویکسی نیشن 3مئی سے شروع ہوگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) نے 40 سے49 سال کے افراد کیلئے کورونا ویکسی نیشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ این سی اوسی کے مطابق 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن 3 مئی سے شروع ہوگی۔ این سی اوسی نے اس عمرکے افراد کو کہا ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166پر بھیج کر خود کو رجسٹر ڈ کروائیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close