فلور ملوں نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا اب کتنے میں ملے گا؟

لاہور (آئی این پی ) فلار ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپیکا ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ فلار ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹیکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپیکا نہیں ملے گا، اس کی قیمت اب 1020 روپے ہوگی۔ عاصم رضا کا کہنا ہے کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے اس لیے گندم مہنگی ہونے کی وجہ سےآٹابھی مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں