معروف اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے شادی سے انکار کردیا‎

کراچی (پی این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے بلاگر عظیم خان سے شادی سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوبرو ادکارہ نے ایک پوسٹ میں اپنی شادی سے متعلق چاہنے والوں کو آگاہ کیا کہ وہ شادی کا فیصلہ واپس لے رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ایک اہم اعلان کرنا ہے اور وہ یہ کہ بہت ساری ذاتی وجوہات کی بنا پر میں نے عظیم خان سے شادی کا فیصلہ منسوخ کردیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا میں کبھی بھی عظیم سے نہیں ملی صرف ایک دوسرے پر فون کے ذریعے بات چیت ہوتی رہی ہے ۔ واضح رہے کہ معروف اداکارہ صبا قمر زمان نے عظیم خان کو شادی کے لیے ہاں کہہ د

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close