عثمان بزدار اور محمود خان کی چھٹی ہونیوالی ہے،سینئر صحافی کا انکشاف‎

عثمان بزدار اور محمود خان کی چھٹی ہونیوالی ہے،سینئر صحافی کا انکشاف‎ اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ضمیر حیدر نے انکشاف میں کہا کہ ذرائع نے یہ بتایا ہے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے بعد اپریل میں چیف منسٹر پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیف منسٹر کے پی کے محمود خان کو بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ، اس حوالے سے مختلف ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ تبدیلی اپریل میں ہو جائے گی ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ بہت سارے اور لوگوں سے بھی اس بارے میں معلومات لی گئی ہے انکا سب کا کہنا تھا کہ یہ تبدیلی اپریلمیں یا پھر بجٹ کے بعد یقینی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close