دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 12کروڑ71لاکھ 16ہزار891ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کیحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز

کی تعداد 12کروڑ71لاکھ 16ہزار891ہوگئی ہے۔ امریکہ 3کروڑ2لاکھ 62ہزار123مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ برازیل 1کروڑ25لاکھ34ہزار688مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور بھارت 1 کروڑ19لاکھ 71ہزار624 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 46لاکھ6ہزار185، روس میں 44 لاکھ 69ہزار327، برطانیہ میں 43لاکھ47ہزار13اور اٹلی میں 35لاکھ32ہزار57 تک پہنچ گئی ہے۔سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 32لاکھ55ہزار324 اور ترکی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 32 لاکھ8ہزار173 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں