خیبر پختونخوا کے9 اضلاع میں چھٹیوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، کون کون سے اضلاع شامل؟

پشاور (آئی این پی ) وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021 تک بند رکھے جائیں گئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہرام خان تراکئی نے کہاجن میں پشاور، مردان ،چارسدہ، صوابی، ملاکنڈ ،سوات،

نوشہرہ اور بونیر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3301 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 36ہزار 849 ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close