لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق طلال چودھری کی والدہ کا انتقال گزشتہ رات ہواتاہم جنازہ کا اعلان تاحال نہیں ہوا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ن لیگ کے رہنما طلال چودھری کی والدہ گزشتہ کئی روز سے کرونا وائرس کی وباءمیں مبتلا تھیں ان کا علاج مقامی ہسپتال میں کیا جارہا تھا ۔ گزشتہ شب ان کی طبیعت کرونا وائرس سے مزید بگڑ گئیں جس کی وجہ سے دنیا فانی سے کوچ کر گئیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close