آج کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ

بالائی علاقو ں میں جزوی ابر آ لود رہا۔تاہم ڈی جی خان04، استور 03، میر کھانی اور کالام میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت :لہہ منفی 02، کالام ،گوپس00 اور استور میں01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کے روز:اسلام آباد میں موسم جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ شام/رات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔جمعرات کے روز : گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔جمعرات کے روز : صوبہ کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم چترال ،دیر ،سوات ، کو ہستان،مالا کنڈ،ڈی آئی خان اورکرم میں بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔جمعرات کے روز :صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جمعرات کے روز : صوبہ کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔تاہم خطہ پوٹھوہار ، گوجرانوالہ ،ڈی جی خان ،لیہ اور بھکرمیں بعض مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔جمعرات کے روز : صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ جبکہ شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔جمعرات کے روز:اسلام آباد میں موسم جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ شام/رات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں