پاکستان کے کتنے فیصد ڈاکٹروں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک جانب دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حصول کے لیے تگ و دو جاری ہے اور پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں کورونا سے نبرد آزما ڈاکٹروں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس دوران گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئےسروے میں یہ بات سامنے آئی

ہے کہ ملک کے 14فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیاجبکہ81 فیصد ڈاکٹرزکورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں ۔پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے گیلپ پاکستان نے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے کے تعاون سے ملک بھرمیں 500 سے زائد ڈاکٹروں سےسروے کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں