ایم کیوایم کے بڑے رہنما کو سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) ایم کیوایم رہنما رف صدیقی سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رف صدیقی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنایا اور رف صدیقی کو سینیٹ الیکشن کیلئینا اہل قرار دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے تعلیمی قابلیت

کے باعث نااہل قرار دیا، گذشتہ روز عدالت میں رف صدیقی نے موقف میں اپنایا تھا کہ میری تعلیم سینیٹ الیکشن پرپورا اترتی ہے، پہلیبی ایدو سال کاتھا، اب اگربی اے چار سال کاہوگیاتومیراکیاقصور۔ رف صدیقی کا کہنا تھا کہ لاکھوں بچوں کامستقبل میرے کیس سے جڑاہے ، جنہوں نے2سال کابی ایک ان کاکیاقصور، جنہوں نے کے جی ون،کے جی ٹونہیں کیاپھرکیاکریں گے۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close