حلیم عادل شیخ کےکمرے میں سانپ ، صبح سے رات تک حلیم عادل شیخ سے کون ملنے آیا تھا پولیس کو تحقیقات کا حکم

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے حلیم عادل کے کمرے سے سانپ نکلنے کے الزام پر کہا ہے کہ دیکھتے ہیں سانپ چھوڑا گیا یا کوئی خاتون سانپ لائیں تھیں۔مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح سے رات تک حلیم عادل شیخ سے کون ملنے آیا تھا پولیس تحقیقات کرے گی۔انہوں نے کہا کہ

حلیم عادل کو جہاں رکھا گیا ہے وہ لاک اپ نہیں کمرا ہے، اس کمرے میں کوئی کھڑکی نہیں ہے۔۔۔۔اندھیر نگری، چوپٹ راج،صوبے کے سرکاری محکموں پربجلی کے بلوں کی واجب الادا رقم 24 ارب روپے سے تجاوز کرگئیکوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سرکاری محکمے اور ادارے پر کیسکو کے بجلی کے بلوں کی مد میں واجب الادا رقم 24 ارب روپے سے تجاوز کرگئی ،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ دس ارب روپے سے زائد کا مقروض ہے ،بلوچستان حکومت نے پچھلے چھ برس سے کیسکو کو بجلی کے واجبات کی ادائیگی تک نہیں کی ،کیسکو چیف نے چیف سیکرٹری کو مراسلہ لکھ دیا ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو چیف محمد عارف کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے سرکاری محکموں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پر دس ارب43 کروڑ ، محکمہ تعلیم پر پانچ ارب 88کروڑ ، محکمہ صحت پر دو ارب ،لوکل باڈیز پر ایک ارب چودہ کروڑ ، لوکل گورنمنٹ پر 34کروڑ ، محکمہ پولیس پر 91 کروڑ ،صوبے کے ڈپٹی کمشنرز پر 71کروڑ ،محکمہ زراعت پر تیس کروڑ ،محکمہ مواصلات پر 26کروڑ جبکہ محکمہ واسا پر 91 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات ہیں۔ کیسکو چیف نے مراسلے میں مزید لکھا ہے کہ بلوچستان حکومت نے پچھلے چھ برس سے کیسکو کو بجلی کے واجبات کی ادائیگی نہیں کی ہے کیسکو نے

واجبات کی ادائیگی نہ ہونے بجلی منقطع کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں