معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنا برینڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، کیا کیا شامل ہے؟

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایم ٹی جے MTJ کے نام سے اپنا لباس کا برینڈ لانچ کرنے کا علان کر دیا ہے، لباس کے اس برینڈ میں اسی طریقے کا لباس شامل ہو گا جو مولانا طارق جمیل خود پہنتے ہیں اور ان کے خیال مین وہی اسلامی اور شرعی لباس بھی ہے، مولانا طارق جمیل کے برینڈ کا

اعلان انسٹا گرام پر کیا گیا ہے جس میں فی الحال اس کی ابتدائی تفصیل بتائی گئی ہے، واضح رہے کہ اس سے پہلے مولانا طارق جمیل کے بہت ہی چہیتے عالم دین جنید جمشید نے بھی اپنا لباس کا برینڈ جے جے JJ لانچ کیا تھا جو بہت کامیاب رہا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close