برطانیہ میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں، کورونا لاک ڈاون ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری ہوگا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا لاک ڈاون ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔ ادھر کورونا پابندیوں کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت پر برطانوی شہر بلیک برن کے میئر افتخار حسین کو مستعفی ہونا پڑگیا۔شادی میں شرکت پر میئر بلیک برن افتخارحسین سمیت 9 افراد پر 2 سو پاونڈ جرمانہ بھی

عائد کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاکہ برطانیہ میں کورونا لاک ڈاون ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم بورس جانسن نے کہاکہ کوشش ہے کہ یہ لاک ڈاون آخری ہو۔ ادھر کورونا پابندیوں کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت پر برطانوی شہر بلیک برن کے میئر افتخار حسین کو مستعفی ہونا پڑگیا۔شادی میں شرکت پر میئر بلیک برن افتخارحسین سمیت 9 افراد پر 2 سو پاونڈ جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close